تیزرفتارڈالے نے محنت کش مزدورسمیت دوافراد کوکچل ڈالا

ساہیوال(بولونیوز)فروکہ سلانوالی روڈ پر تیز رفتار ڈالے نے محنت کش کو کچل دیا40 سالہ نوجوان جاں بحق 2 افراد شدید ذخمی۔40 سالہ محمد وارث مقامی سلانوالی شوگر ملز میں ملازم تھا حادثہ ملز کے گیٹ کے قریب پیش آیا۔حادثہ میں جاں بحق ہونے ہونے والا محمد وارث کے تین بچے ہیں۔حادثہ میں شدید زخمی ہونے والے افراد محمد مقصود اور محمد اسلم شامل۔

اپنا تبصرہ بھیجیں