آئی جی سندھ کی ہدایت،شہیدپولیس اہلکاروں کے ورثا میں عیدی چیک تقسیم

حیدرآباد(بولونیوز)محترم آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام بیگ کی ہدایت پر ایس ایس پی حیدرآباد سرفراز نواز شیخ کی جانب سے حیدرآباد کے SDPOs نے حیدرآباد پولیس کے شہداء کے گھروں پر جاکر انہیں عیدی کے چیک اور مٹھائیاں پیش کی گئی اور انہیں اس بات کا یقین دلایا کہ سندھ پولیس آپکی خوشی و غم میں ہر دم آپکے ساتھ موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں