مومن آباد پولیس کی کارروائی،اسٹریٹ کرائم میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)مومن آباد پولیس کی مختلف کاروائیاں اسٹریٹ کرائم میں ملوث5ملزمان گرفتار۔گرفتارملزمان سے5 پستول
،موبائل فونزاورمسروقہ سامان برآمد۔ملزمان میں نعمت اللہ،محمدآفتاب،فضل خالق،محمد فہیم اورمحمد امداد علی شامل ہیں۔ملزمان سرجانی ٹاؤن اور قصبہ کالونی کے رہائشی ہیں۔ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں۔گرفتار ملزمان لوٹ مار سمیت دیگر جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں