مقبوضہ کشمیر میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کا سلسلہ شروع

مقبوضہ کشمیر(بولونیوز)کرفیونافذ کیا جا رہا ہے میڈیا نمائندگان کو کشمیر سے نکل جانے کے احکامات جاری۔ہم آج تک دعوی کرتے آئے ہیں کہ کشمیر ہمارا ہے کشمیری ہمارے ہیں تو اب ہمارے اپنوں کا قتل عام ہونے جا رہا ہے ہم چپ رہیں گے۔ تمام پاکستانیوں سے میری ہاتھ جوڑ کو اپیل ہے کہ حکومت وقت اور افواج پاکستان سے مطالبہ کریں کہ اب عالمی برادری سے امید ختم کر کے میدان میں اتریں ورنہ بخدا روز محشر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت سے محروم ہو جائیں گے۔اے میرے اللہ تو میرا گواہ رہنا میں نے اپنی اوقات کے مطابق ظلم کے خلاف آواز اٹھائی اور لڑ مرنے پر بھی آمادہ ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں