گٹکا فروش عناصرکیخلاف چھاپہ مارکارروائی،ملزم گرفتار

میرپورخاص(بولونیوز)گٹکا فروش عناصر کے خلاف چھاپہ مار کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمہ درج۔ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ڈگری پولیس کی گٹکا فروشوں کے خلاف چھاپہ مار کاروائیوں کا سلسلہ جاری،ایس ایچ او ڈگری کی متعلقہ تھانے کی حدود گاوؑں رانو رمضان دیھ 174 خفیہ اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی، گٹکا فروش ملزم بنام جمیل مغیری گرفتار، ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد، ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 82/2019 زیر دفعہ 269،270 تعزیرات پاکستان، ڈگری تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں