پان کے کیبن کی آڑمیں منشیات کی فروخت،ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایس ایچ او پاکستان بازار اقبال تنیو کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی پان کی کیبن کی آڑ میں گٹکا ماوا فروخت کرنے والے دو ملزمان( 1 )محمد زبیر عرف جبو پان والا ولد محمد اسماعیل (2) حارث ولد مشتاق کو رنگےھاتھوں گرفتارکرکےبھاری مقدارمیں گٹکاماوابرآمدکرلیا۔ایس ایچ اوپاکستان بازاراقبال تنیوکاکہناہےکہانسانی زندگیوں سے کھلینے والے کسی رعایت کے حقدار نہیں میں جرائم میں ملوث کسی بھی ملزم کو نہیں چھوڑوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں