ہیومن رائٹس کمیشن ماجدہ رضوی کا حلیم عادل شیخ کو خط

کراچی(بولونیوز)چیئرپرسن سندھ ہیومن رائٹس کمیشن جسٹس رٹائرڈ ماجدہ رضوی کا حلیم عادل شیخ کو خط،جسٹس ماجدہ نے افتخار لنڈ کو نازیبہ جگہ پر سریہ ڈالنے کی رپورٹ پر نوٹس لے لیا،جسٹس ماجدہ رضوی نے حلیم عادل شیخ کو راڈ کےحوالےسےدیئےہوئےبیان پرطلب کرلیا،سیاسی شکایات سیاسی اورانسانی حقوق کےدائرے میں ہونی چاہیے،جسٹس ماجدہ رضوی نےحلیم عادل کو19جولائی2019کوساڈھے11بجےبیان دینےکےلیےطلب کرلیا،وزیراعلیٰ سندھ، افتخار لنڈ کے معاملہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر محکمہ قانون سے مشاورت کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں