ایس ایچ اوابراہیم حیدری لینڈ گریبرندیم بلوچ سرگرم،الیاس گوٹھ کی زمینوں پرقبضہ

کراچی(بولونیوز)راتوں ورات غریبوں کی ابراہیم حیدری الیاس گوٹھ کی زمینوں پر قبضہ ایس ایچ او ابراہیم حیدری نے بدنام زمانہ لینڈ گریبر ندیم بلوچ اور عمر ہذاروی کے ساتھ ملکے رات کو قبضے کروانا شروع کردیئے 15 پر بھی اطلاع کرتے ہیں تھانےجاتےہیں ایس ایچ او صاحب ملتے نہیں غریب عوام کو پولیس آجکل آجکل کرتی ہے اتنے دنوں میں پورے پلاٹ پر قبضہ ہو جاتا ہے.اس کے بعد ایس ایچ او صاحب کہتے ہیں ہم کچھ نہیں کرسکتے کورٹ چلے جاو اللہ کےواسطے کچھ رحم کرو آیس ایس پی ملیر ڈی آئ جی ایسٹ سے رحم کی اپیل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں