حیدرآبادجی آرکالونی،معصوم بہن بھائی اغوا کے بعد قتل ہوگئے

کراچی(بولونیوز)حیدرآباد جی آر کالونی میں معصوم بہن بھائی کے اغوا کے بعد قتل والے دردناک واقعے پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کےجنرل سیکریٹری اورجی ڈی اے کےانفارمیشن سیکریٹری سردارعبدالرحیم کااظہار افسوس۔دس سالہ بچے قادر بخش کو قتل کرنے کے بعد معصوم سات سالا بچی رخسانہ کو زیادتی کا نشانہ بنانا انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔ملوث ملزمان کوفوری طورگرفتارکرکے سرے عام پھانسی دی جائے۔سندھ میں معصوم بچوں کے ساتھ بڑہتے ہوئے جنسی تشدد کے واقعات حکومت کی ناکامی ہے۔افسوس ناک واقعے میں فوت ہونے والے دونوں بہن بھائیوں کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں