گلشن معمارپولیس،غیرقانونی ایرانی ڈیزل کی ترسیل ناکام بنادی

کراچی(بولونیوز)گلشن معمار پولیس نے غیر قانونی ایرانی ڈیزل کی ترسیل ناکام بنادی۔پولیس نے دوران اسنیپ چیکنگ کارروائی کی۔ملزمان کے قبضے سے چھ سو لیٹر سے زائد ایرانی ڈیزل تحویل میں لے لیا گیا۔ملزمان علاقے میں شہریوں کو غیر قانونی ایرانی ڈیزل فروخت کرتے تھے۔ملزمان میں عاشق حسین اور صدیق احمد شامل۔پولیس نے ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں