منشیات کی سپلائی میں ملوث خالہ بھانجی گرفتار،خفیہ اطلاع پرکارروائی

کراچی(بولونیوز)ملیر سٹی سے منشیات کی سپلائی میں ملوث خالہ بھانجی گرفتار۔پولیس نے ملزمان کو خفیہ اطلاع پر غریب آباد سے گرفتار کیا۔ملزمان خواتین میں عزیزہ عرف چلی اور شمع عرف شیما شامل۔گرفتار ملزم خواتین سے دو کلو سے زائد چرس اور نقدی برآمد۔ملزمان شہر کے متعدد علاقوں میں چرس کی سپلائی کرتی تھیں۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج، تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں