گڈاپ سے سہراب گوٹھ سے منشیات فروش گرفتار،شراب برآمد

کراچی(بولونیوز)گڈاپ اور سہراب گوٹھ سے گٹکا/ماوا کی فروخت میں ملوث ملزمان گرفتار۔ملزمان شراب کی غیر قانونی فروخت بھی کرتے تھے۔پولیس نے دوران گشت کارروائی کی۔گرفتار ملزمان سے بڑی مقدار میں فروخت کیلئے تیار گٹکا/ماوا اور شراب کی بوتلیں برآمد۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ملزمان میں راحب علی اور انیل کمار شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں