مختلف آپریشنزمیں برآمدہونیوالے سامان کی جانچ پڑتال،تقریب کا انعقاد

کراچی(بولونیوز)ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیرارسٹ وِنگ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف آپریشنز کے دوران بر آمد ہو نے والے سامان کو کوائف کی جانچ پڑ تال اور قانونی تقاضے مکمل ہونےپراصل مالکان کےحوالےکیا۔حوالےکیےجانےوالےسامان کی تفصیل درج ذیل ہے۔2عددکاریں،14عددموٹر سائیکل،15 عددموبائل فونز،ایک عددآٹو رکشہاس موقع پر سامان وصول کرنے والے مالکان نے رینجرز کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہاتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں