سچل سے موٹرسائیکل لفٹرملزمان گرفتار،موٹرسائیکل برآمد

کراچی(بولونیوز)سچل سے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں بھی ملوث تھے۔پولیس نے دوران گشت کارروائی کی۔ملزمان میں راحیل، داد محمد اور وارث علی شامل۔ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ گولیاں، منشیات اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ملزمان سچل اور گلستان جوہر سمیت شہر کے متعدد علاقوں سے موٹرسائیکل چوری اور شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ملزمان نشے کے عادی بھی ہیں۔ملزمان کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں