حیدرآبادپولیس کی کارروائی،2000 مضرصحت مین پوری برآمد

حیدرآباد(بولونیوز)پولیس نےمختلف علاقوں سے4 اشخاص کوگرفتارکرکے2000 مضرصحت مین پوری برآمد کرلی۔تھانہ حالی ریڈ نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 4 اشخاص کوگرفتار کرکے 2000 مضر صحت مین پوری برآمد کرلی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ممتاز حسین ولد سراج احمد آغا سکنہ انڈس فیکٹری حیدرآباد گرفتار کرکے 500 مضر صحت مین پوری برآمد کرلی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔عبدالرحیم ولد محمد عثمان عباسی سکنہ امریکن کوارٹر حیدرآباد کو گرفتار کرکے 500 مضر صحت مین پوری برآمد کرلی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔عبدالجبار ولد عبدالستار گدی پٹھان سکنہ لالو ماچھی گوٹھ حالی روڈ کو گرفتار کرکے 500 مضر صحت مین پوری برآمد کرلی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔حامد علی ولد محمد حنیف گدی پٹھان سکنہ نصرت کالونی حالی روڈ کو گرفتار کرکے 500 مضر صحت مین پوری برآمد کرلی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں