ظاہرپیرکی موبائل وین حادثے کا شکار،5 ملزمان اور 6 اہلکار سوار تھے

خان پور(بولونیوز)تھانہ ظاہر پیر کی موبائل وین خانیوال میں حادثہ کا شکار،پولیس وین جنسی ہراسگی ویڈیو اسکینڈل کے ملزمان کو لاہور لے کر جا رہی تھی-ملزمان کا لاہور میں ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جانا تھا-پولیس موبائل خانیوال کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے روڈ سے نیچے جا گری-موبائل وین میں 5 ملزمان اور 6 اہلکار سوار تھے-حادثہ میں پولیس ملازمین اور ملزمان معمولی زخمی ہوئے-حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں