پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کردیا گیا

پشاور(بولونیوز)پشاور کے علاقے چمکنی چوا گجر میں رات گئے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا مقتول کی شناخت حمید اللہ ولد علی شیر اور لڑکی کی شناخت شکریہ دختر جانس خان ساکنان پلوسی عمر آباد ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں