میاں بیوی کا جھگڑا،مشتعل شوہرنے بیوی پرتیزاب پھینک دیا

کراچی(بولونیوز)امروزبوقت11بجےنازیہ زوجہ وحید بعمر30سال جو کہ اپنے گھر میں موجود تھی کہ اچانک اسکا شوہر وحیدآیا جسکااکثراپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا اور نازیہ کے جسم پر تیزاب پھینک دیا جس سے وہ بری طرح جھلس گئی اور وحید موقع سے فرار ہوگیا نازیہ کو بذریعہ ریسکیو 1122 میو ہسپتال پہنچایا گیا پولیس موقع پر پہنچ کر مصروفِ کارروائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں