عامر منظور ایم ڈی پی ٹی وی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(بولونیوز)عامر منظور کو ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کردیا گیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔حکومت نےعامرمنظور کو ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کردیا ہے، عامر منظوری کی تعیناتی کنٹریکٹ پر کی گئی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے اس سے قبل ارشد خان کو ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گی تھا تاہم وفاقی وزیر فواد چوہدری کے اعتراض پر چیئرمین پی ٹی وی کی تعیناتی روک دی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں