پولیس اورڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ،سرکاری اسلحہ حھیننے کی کوشش

کراچی(بولونیوز)شاہ لطیف، قذافی ٹاؤن میں پولیس اورڈاکوؤں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ملزمان قائدآباد برج کے نیچے تعینات ٹریفک اہلکار سے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہو نے کی کوشش کر رہے تھے۔پولیس نے تعاقب کیا تو فائرنگ کردی۔فائرنگ کے تبادلے میں دونوں ڈاکو ہلاک۔ہلاک ڈاکوؤں سے سرکاری اسلحہ اور غیر قانونی اسلحہ تحویل میں لے لیا گیا۔ہلاک ڈاکوؤں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں