ریما اور میرا کی کئی سالوں کی لڑائی ختم، باقاعدہ صلح

لاہور(بولونیوز)ریما خان اورمیراکےدرمیان کئی سالوں کی لڑائی ختم ہوگئی اوردونوں نےباقاعدہ صلح کر لی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوبزکی اہم شخصیات نےریما خان اورمیرا کے درمیان باقاعدہ صلح کروائی جس کے بعد میرا نے فلم سٹار ریما خان کی میزبانی میں ہونیوالے شو میں شرکت بھی کی اور دونوں نے ایک دوسرے کیخلاف بیان بازی نہ کرنے کا وعدہ بھی کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں