گلستان جوہر،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے60سالہ بزرگ شہری جاں بحق

کراچی(بولونیوز)گلستان جوہرحبیب یونیورسٹی کےقریب کار پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین ملزمان نے فائرنگ کرکے 60سالہ جاوید اقبال کوہلاک کردیا مقتول ملیر کارہائشی پرائویٹ کمپنی میں ملازم تھا دارالصحت اسپتال میں اپنی بیٹی ڈاکٹر صدف کو ڈراپ کرنے آیا تھا بیٹی کے سامنے قتل ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں