اقبال ٹاؤن،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن،ملزم گرفتار

لاہور(بولونیوز)اقبال ٹاٶن ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاٶن۔اقبال ٹاٶن پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا۔ملزم رفیق سے 1 کلو 580 گرام چرس برآمد۔اقبال ٹاٶن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ریڈ کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔جراٸم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارواٸیاں جاری رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں