مستونگ،سیکیورٹی فورس کا آپریشن،9دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(بولونیوز)مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل۔سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کےتبادلےمیں9دہشت گرد ہلاک۔فائرنگ کےتبادلےمیں سیکورٹی فورسزکے4جوان زخمی ہوگئے،آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد،سرچ آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا تھا۔آپریشن مکمل ہونے پر ریسکیو ٹیمیں طلب،لاشیں تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں