موچکوپولیس کی کارروائی،موبائل اسمگلنگ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی(بولونیوز)کراچی میں موبائل اسمگلنگ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،موچکو پولیس کی کارروائی،دوملزمان گرفتار،ہائی روف میں چھپائے گئے 3200 موبائل فونز برآمد،موبائل فونز کی مالیت 80 لاکھ سے زائد ہے،تمام اسمگل موبائل فونز ملک کے دیگر شہروں میں بھیجنے جانے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں