عشرت العباد کے بھائی عامرالعباد گلستان جوہرسے گرفتار

کراچی(بولونیوز)سابق گورنرسندھ عشرت العبادکےبھائی عامرالعبادکوپولیس نےگلستان جوہرسےگرفتارکرلیا۔عامرالعبادکو چیک باؤنس ہونےکی ایف آئی آرپرگرفتارکیا گیا،وکیل طارق نیازی نے40لاکھ کاچیک باؤنس ہونےپرمقدمہ درج کرایاتھا،ملزم امرالعباد سےتفتیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں