حیدرآبادعارف والا سے 4 سالہ بچی بازیاب،الطاف حسین مگسی کوخراج تحسین

حیدرآباد(بولونیوز)تھل پیٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ محمد یار والا کے انچارج الطاف حسین خان مگسی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ عارف والا سے اغوا ہونے والی 4 سالہ بچی علینہ کو منکیرہ کے نزدیک جھنگ بھکر روڈ پر ناکہ لگا کر بازیاب کرا لیا بچی برآمد ملزم عزیر اللہ پھٹان اور ایک ملزمہ عورت دو بچوں سمیت گرفتار۔عوامی حلقوں کا الطاف حسین مگسی کو خیراج تحسین۔

اپنا تبصرہ بھیجیں