ساہیوال،فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق،ماموں زاد نے قتل کیا

ساہیوال(بولونیوز)نواحی علاقےبلوآنامیں فائرنگ سےمیاں بیوی جاں بحق،مقتول حنیف اورانوربی بی کو ان کےماموں زادنےقتل کیا،ملزم فرار،ملزم نوازکاحنیف سےجائیدادکاتنازع تھا،لاشیں پوسٹ مارٹم کےلیےبھجوادیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں