چینیوں سے شادیاں؛ سیالکوٹ اوروزیر آباد میں بھی گروہ متحرک

سیالکوٹ(بولونیوز)چینی نوجوانوں سے پا کستانی لڑکیوں کی شادی کرانے والے گر وہ سیالکوٹ اور وزیرآباد میں بھی متحر ک ہوگئے، غر یب والدین کو سہانے مستقبل کا خواب دکھا کر سیالکوٹ کے 3 غر یب گھرانوں کی لڑکیاں چینی لڑکوں سے بیاہ دی گئیں،شادی کی وڈیو بھی منظر عام پر آگئی، ماہ جنوری میں محلہ بڈھی بازار کی زنیرہ ایک چینی لڑکے کی دلہن بنی جبکہ محلہ اراضی یعقوب کی مریم خان کی 9 مارچ کو چینی لڑکے سے شادی ہوئی، اسی طرح تیسری دلہن کا نام حمیرا بتایا گیا ہے جس کا نکاح چینی لڑکے سے پڑھایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں