افغانستان،لامن میں ڈرون حملہ،کمانڈر اسداللہ عرف سنگری جاں بحق

شمالی وزیرستان(بولونیوز)پاک افغان سرحد کے قریب افغانستان کے علاقہ لامن میں ڈرون حملہ،حملے میں 5 افراد ہلاک، ڈرون نے ایک گھرپر2 میزائل فائر کئے،ہلاک افراد میں شمالی وزیرستان کے امیر حافظ گل بہادر گروپ کے اہم کمانڈر اسداللہ عرف سنگری بھی شامل،تمام ہلاک افراد کا تعلق حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں