ڈکیت ملزمان کی فائرنگ،شہری سمئیل زخمی،ڈکیت کا ساتھی گرفتار

کراچی(بولونیوز)کورنگی صنعتی ایریا میں ڈکیت ملزمان کی فائرنگ شہری سمئیل زخمی،پولیس کی بروقت کاروائی 1 ڈکیت سہیل گرفتار ساتھی ڈکیت فرار،ڈکیت ملزم سے اسلحہ چیھنی گئی نقدی 5000 اور دیگر سامان برآمدکرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں