ڈکیتی کی واردات کا دو گھنٹے میں ڈراپ سین،لوٹی رقم برآمد

کراچی(بولونیوز)ڈکیتی کی واردات کا دوگھنٹےمیں ڈراپ سین،رسالہ پولیس نے علاقے میں ہونے والی ڈکیتی کا سراغ دو گھنٹوں کےاندراندرسراغ لگالیا اوردوملزمان کوگرفتارکرکےلوٹی گئی رقم میں سے 95000روپےبرامد کر لیے اور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں