وزیراعظم اور عالمی بینک کی سی ای او کے درمیان ملاقات

بیجنگ(بولونیوز)بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان اور عالمی بینک کی سی ای او کی ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی پروگرام پر بات چیت ہوئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ورلڈ بینک کی چیف ایگزیکٹوآفیسر سے ملاقات بیلٹ اینڈ فورم کے موقع پر ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے اقتصادی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان اور آئی ایم ایف کی سربراہ کی ملاقات کا بھی امکان ہیں، وزیراعظم چینی ہم منصب اور صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں