خیرپورپولیس کی تابڑتوڑکارروائی،منشیات فروش گرفتار

خیرپور(بولونیوز)خیرپورپولیس نےکارروائی کرکےمنشیات فروش ملزم امیربخش کاندھڑوکوگرفتارکرلیا.ایس ایس پی خیرپور جناب عمرطفیل خان صاحب کےاحکامات پرعملدرآمد کرتےہوئےایس ایچ اوتھانہ ٹنڈومستی نےدؤران گشت کاروائی کرکہ منشیات فروش ملزم امیربخش کاندھڑوکوگرفتارکرلیا۔گرفتارملزم کےقبضےسے2000 گرام بھنگ برآمد.مقدمہ درج کرلیا گیا.ایس ایس پی صاحب کی جانب سےایس ایچ اوتھانہ ٹنڈومستی کواچھی کارکردگی پرشاباشی کا پیغام دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں