تھرپارکرپولیس،شراب کی بھٹی پر چھاپہ،510 لیٹر کچی شراب برآمد

تھرپارکر(بولونیوز)ایس ایس پی تھرپارکر جناب عبدالله احمد کہ جاری کردہ احکامات پر تھرپارکر پولیس کا منشیات فروشون اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایچھ او مٹھی کا کچے شراب کی بٹھی پہ چھاپہ ایک ملزم بھیرجی ولد ملھجی ٹھاکر گاؤں بھپربہو کو گرفتار کیا ہے ملزمان کے قبضے سے 510 لیٹر کچا شراب (ٹھرو) برآمد کر کے ان کے خلاف پی ایس مٹھی پہ 29/2019 سیکشن 3/4 کے تحت مقدمہ درج۔ایس ایس پی صاحب کی پولیس پارٹی کو کامیاب کاروائی کرنے پہ شاباش دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں