امتحانی سینٹر میں کاپی سیٹ پہنچاتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار

عمرکوٹ(بولونیوز)ایس ایچ او عمرکوٹ سٹی سب انسپکٹر عاطف شاہ نے امتحانی سینٹر میں کاپی سیٹ پہنچاتے ہوۓ 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا، بڑی تعداد میں کاپی سیٹ برآمد مقدمہ درج۔ملزم زاہد مکرانی اور علی رضا راجڑ گرفتار، کاپی سیٹ برآمد کراٸم نمبر 69/2019 سیکشن 188 پی پی سی کے تحت مقدمہ درج۔

اپنا تبصرہ بھیجیں