پولیس تھانہ کنری،اہلکاران کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

عمرکوٹ(بولونیوز)پولیس تھانہ کنری، سامارو، نبی سر، ٹالھی میں پولیس اہلکاران کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ ایس ایس پی عمرکوٹ جناب اعجاز احمد شیخ صاحب کی ہدایات پر پولیس تھانہ کنری، سامارو، نبی سر، ٹالھی میں پولیس اہلکاران کے لیے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، طبعی معاٸنہ اور ادویات دی گٸی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں