نارنگ منڈی نہر میں ڈوب کرباپ بیٹا جاں بحق ہوگئے

نارنگ منڈی(بولونیوز)نارنگ منڈی نہر میں ڈوب کر باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے۔10 سالہ قمرالزمان مویشیوں کو نہاتے گہرے پانی میں گر گیا۔باپ بھی بیٹے کو بچاتے گہرے پانی میں کود گیا۔35سالہ عظمت اور 10 سالہ قمر الزمان کی نعشیں نکال لی گئی۔نعشیں دیکھ کرپورے گاوں میں کہرام۔واقعہ نواحی گاوں بریار کی ایم ار لنک میں پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں