رئیس گوٹھ میں 28سالہ شخص نے پٹرول چھڑک کر خود کوآگ لگالی

کراچی(بولونیوز)کراچ رئیس گوٹھ آسکانی محلےمیں گھرکےاندرفرید ولدیت فقیرمحمد 28سالہ بلوچ نے اپنے اوپر پیٹرول چھڑک کرآگ لگالی جس سےمزکورہ نوجوان تقریباً 45 پرسنٹ جل گیا جسے ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپٹل برنس وارڈ منتقل کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں