یورپ جانے والا نوجوان ایجنٹ کے ہاتھوں تشدد سے جاں بحق

منڈی بہاؤالدین(بولونیوز)سہانےمستقبل کاخواب لیےیورپ جانےوالا نوجوان ایجنٹ کےمبینہ تشددسےجاں بحق۔ایک شدید خمی نواحی گاوں ہیگروالا 22سالہ علی رضا بذریعہ ایجنٹ یورپ کے لیے روانہ ہوا تھا۔ترکی پہنچ کرایجنٹ نےرقم کا تقاضا کیا۔نہ ملنے پر بدترین تشددکا نشانہ بنایا۔علی رضا تشدد سےجاں بحق ہوگیاجبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔نوجوان کی موت کی اطلاع ملتےہی گھرمیں کہرام مچ گیا۔سہانےمستقبل کا جھانسہ دیکرنوجوانوں کوموت کےمنہ میں دھکیلنے والے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں