شوہرکے ظلم سے تنگ،بھارتی خاتون نے پاکستان آکرشادی کرلی

گوجرانوالہ(بولونیوز)شوہرکےظلم سےتنگ بھارتی خاتون پاکستان آ گئی اورگوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی کر لی ۔تفصیلات کےمطابق شوہرکےظلم سے تنگ بھارتی خاتون پاکستان آ گئی،چندی گڑھ کی ٹینا نے اسلام قبول کر کے گوجرانوالہ کے سلیمان سےشادی کرلی۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ٹینا کو بھارت واپس بھیجنے کی درخواست کر دی اور کہا ٹینا اپنے شوہر امیش سے ناراض ہوکرپاکستان آگئی ۔ بھارتی وزارت خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سلیمان نے اسے زبردستی اسلام قبول کروانے کے بعد یرغمال بنا رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں