عوامی کالونی کورنگی میں رینجرزکی کارروائی،9ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)رینجرکی سعود آباد،عوامی کالونی اورکورنگی انڈسٹریل ایریا کےعلاقوں میں کارروائی،کاروائی کے دوران 9ملزمان گرفتار،ملزمان میں طارق عرف بولو،ثاقب عرف چِیکو،اسد اللہ عرف اسد پٹھانشامل،بلال احمد عرف بلال مرغی، ارسلان اجمل آفریدی عرف علی، سراج خان، قمر ریاض، کامران خان اور نعیم خان بھی ملزمان میں شامل،گرفتار ملزمان ڈکیتی اورلوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان کےقبضےسےاسلحہ اوردیگر سامان برآمدکرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں