تھرپارکرپولیس کا منشیات فروش کیخلاف کارروائی،بھاری تعداد میں گٹکا برآمد

تھرپارکر(بولونیوز)ایس ایس پی تھرپارکر عبدالله احمد کہ جاری کردہ احکامات پر تھرپارکر پولیس کا منشیات فروشون اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔انچارج سی آء ای تھرپارکر نے مٹھی کے قریب دوران ناکابندی ایک ملزم امان الله ولد فیضل الله پٹھان کوگرفتارکیاہےملزمان کےقبضےسے13500پڑیان گٹکا سفینا اور ایمبولینس GF-0254برآمد کرکے س قبضہ میں لےلی۔ابتدائی تفتیش میں ملزم نےانکشاف کیاہےکہ وہ ایمبولینس کےذریعےسفینا گٹکا سپلائےکرتا ہے۔ایس ایس پی کی پولیس پارٹی کو کامیاب کاروائی کرنے پہ شاباش دی اور نقد انعام کا اعلان کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں