ڈائریکٹرایس بی سی اے صفدرعلی مگسی نے گلبہارمیں غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دیدی

کراچی(بولونیوز)گلبہارمیں پلاٹ نمبر63/1گلبہارچارسوکوارٹرزمیں غیرقانونی طورپرپلازہ تعمیرکردیا گیا ہےگلبہارچارسو کوارٹرزکےعلاقےمیں پلاٹ نمبر34/4پرعاصم بلڈرزصفدرعلی مگسی کوبھاری رشوت دیکرغیرقانونی تعمیرات کروارہاہے
گلبہارچارسوکوارٹرزمیں پلاٹ نمبر143پرفرقان نامی بلڈرغیرقانونی تعمیرات کروا رہاہے۔ڈائریکٹرسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی لیاقت آباد صفدر علی مگسی نے بلڈرز مافیا کو کھلی چھوٹ دیدی،غیر قانونی تعمیرات کی بھرمار،تفصیلات کے مطابق گلبہار چارسوکوارٹرزمیں ڈائریکٹرسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی صفدرعلی مگسی نےبھاری کرپشن کےعوض بلڈرزمافیا کوکھلی چھوٹ دیدی ہے ،پلاٹ نمبر63/1گلبہار چار سو کوارٹرز میں غیر قانونی طور پر پلازہ تعمیر کردیا گیا ہے جبکہ گلبہار چار سوکوارٹرزکےعلاقےمیں پلاٹ نمبر34/4پرعاصم بلڈرزصفدرعلی مگسی کوبھاری رشوت دیکرغیرقانونی تعمیرات روارہاہے جبکہ گلبہارچارسوکوارٹرزمیں ہی پلاٹ نمبر143پرفرقان نامی بلڈرغیرقانونی تعمیرات کروارہاہے،پلاٹ نمبر342/6لیاقت آباد ٹائون،پلاٹ نمبر226/8لیاقت آباد ٹائون پلاٹ نمبر181/8لیاقت آباد ٹائون،پلاٹ نمبر17/8لیاقت آباد ٹائون،پلاٹنمبر392/10لیاقت آباد ٹائون پلاٹ نمبر385/10لیاقت آباد ٹائون پلاٹ نمبر448/10لیاقت آباد ٹائون، پلاٹ نمبر10/6لیاقت آباد ٹائون،پلاٹ نمبر207قاسم آباد لیاقت آباد ٹائون پلاٹ نمبر280قاسم آباد لیاقت آباد ٹائون پر بھی غیر قانونی تعمیرات زور و شور سے جاری ہیں اور ان تعمیرات کی سرپرستی ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی صفدر علی مگسی کررہاہے ۔یاد رہے کہ ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی لیاقت آباد پہلے بن قاسم ٹائون میں تعینات تھے وہاں بھی انہوں نے غیر قانونی تعمیرات کے انبار لگا دیئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں