پتوکی:اوباش کی گھر میں گھس کر بیوہ سے زیادتی

پتو کی (بولونیوز) اوباش شخص کی گھر میں گھس کر بیوہ خاتون کے ساتھ اسلحہ کے زور پر زیادتی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بلوکی کی بیوہ نعیم بی بی اپنے گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم شبھا عرف جیر خاتون کے گھر گھس آیا اور خاتون کے ساتھ اسلحہ کے زور پر زیادتی کر ڈالی ،متاثرہ خاتون کی تحریری درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں