ڈیرن سمی کو پاکستان کی شہریت اور ستارہ امتیاز دینے کا اعلان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور سب سے بڑا سول ایوارڈ ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا گیا ہے- پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری بیان کے مطابق صدر عارف علوی 23 مارچ کو ملک میں کرکٹ کی واپسی کے لیے اہم کردار ادار کرنے پر ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت اور ستارہ امتیاز سے نوازیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں