کورنگی سوک سینٹرمیں کے ڈی اے کی کارروائی،دکانیں خالی کرالی

کراچی(بولونیوز)کورنگی نمبر پانچ 5 سیوک سینٹر کے ڈی اے xcn شیخ رشید کا لینڈ مافیا کے خلاف پولیس کے ہمراہ آپریشن.ڈسٹرکٹ کورنگی کے ڈی اے xcn شیخ رشید کا کورنگی نمبر 5 سیوک سینٹر میں قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارواٸ کرتےہوۓدوکانیں خالی کرالیں.تفصلات کے مطابق سیوک سینٹرکورنگی پانچ پرکراچی ڈولپمینٹ اتھارٹی کی جانب سے ورنگی Xcn(رشید شیخ )کورنگی پریس کلب کےصدر( امداد حسین) کنگواورپولیس کے ہمراہ قبضہ مافیا کےخلاف آپریشن.جہاں نوٹس کے باوجود دوکانوں پر قبضہ کر کے اپنے کاروبار چمکا رہے تھے.دوکانوں کے مالکان کا کہنا تھا کے بہت سی دوکانیں ہیں جو قبضہ مافیا نے اسٹامپ پیپر پر کراۓ پر دی ہوٸی ہیں یہ بول کر کے ہم مالک ہیں۔ سخت ایکشن لیتے ہوۓایکس سی این شیخ رشیدکا کہنا تھا جن کے پاس کاغزات ہیں وہ چیک کراٸیں اور جن کے پاس کاغزات نہیں ہیں وہ خالی کریں ورنہ قانونی ارواٸی عمل میں لاٸ جاٸے گی.ماحول میں قبضہ مافیا کے خلاف خوف کی دوڑاور کٸی دوکانوں کو سیِل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں