ٹنڈوآدم میں پولیس مقابلہ،ایک ڈاکوگرفتار،دوفرار

بھٹ شاہ(بولونیوز)ٹندوآدم روڈ پرپولیس مقابلا ایک ڈاکوریوالوراورچارگولیون سمیت گرفتاردوفرارہونے مین کامیاب دوچوری شدہ موٹرسائیکلین برآمد مقدمہ درج.بہٹ شاہ کے قریب ٹندو آدم روڈ پر انچارج سی آ اے اپنی ٹییم کے ہمراہ معمول کے گشت پے تہا کے اچانک گہات لگائےہوئے ڈاکون کی پولیس پارٹی پر فائرنگ.پولیس کی جوابی فائرنگ اور حکمت عملی ایک ڈاکو محمد رحیم ولدغلام قادرڈاہری اسلحہ سمیت گرفتاردوچوری شدہ موٹرسائکلین برآمد جب کے دوفرارہونے مین کامیاب.فرار ہونے والے ڈاکون کے پیچہے پولیس پارٹی روانہ کسی بہی وقت گرفتاریون کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں