غیرت کے نام پرقتل کی بریت کی اپیل مسترد،سپریم کورٹ

لاہور(بولونیوز)سپریم کورٹ نےغیرت کے نام پر سگی بہن اور اپنے دوست کو قتل کرنے والے مجرم کی بریت کی اپیل مسترد کردی۔عدالت نے پراسیکیوشن کی عمرقید کی سزا کوسزائے موت میں تبدیل کرنے کی اپیل بھی مسترد کردی۔سپریم کورٹ نے مجرم احمد علی کی سزاعمرقید سےکم کرکے15سال کردی۔جسٹس منظوراحمد ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ملزم نے 2006 میں راحیل اور اپنی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا تھا۔ملزم راحیل چودہ سال سے جیل میں قید یے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں