530 ایکڑ زمین پرغیرقانونی قبضہ،سابق وزیراینٹی کرپشن کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(بولونیوز)اینٹی کرپشن سے بری مقدمے میں نیب ریفرنس داٸرکرنے کیخلاف درخواست کی سماعت،2004-5میں اینٹی کرپشن نےسابق وزیرامتیاز شیخ اوردیگرپرمقدمہ درج کیا تھا۔کورنگی میں 530 ایکڑ زمین کیغیر قانونی الاٹمنٹ کا الزام عاٸد کیا گیا تھا۔اینٹی کرپشن کورٹ نےتمام ملزمان کومقدمے سے بری کردیا تھا۔نیب نےاسی زمین کی الاٹمنٹ میں درخواست گزارکیخلاف ریفرنس داٸر کردیا۔ماتحت عدالت میں کسی گواہ نے میرے موکل کیخلاف گواہی نہیں دی۔ایک الزام میں دو مقدمے آٸین پاکستان کے آرٹیکل 13کے خلاف ہے۔ریفرنس کالعدم قرار دیتے ہوٸے میرے موکل کو رہا کیا جاٸے۔سندھ ہائیکورٹ نے صورتحال کی وضاحت کیلیے ڈی جی نیب کو ذاتی طور پر طلب کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں